فعل مُضارع مُؤَكَّد باللامِ ونونِ الثَّقِيلَة (مَعْرُوف) — Emphatic Imperfect with Heavy Nun (Active)
Swipe کریں یا ← / → دبائیں — ایک وقت میں ایک کارڈ
وہ ایک (مرد) ضرور بالضرور مارے گا
he will surely/definitely hit
وہ دونوں (مرد) ضرور بالضرور ماریں گے
those two (m.) will surely hit
وہ سب (مرد) ضرور بالضرور ماریں گے
they (m.) will surely hit
وہ ایک (عورت) ضرور بالضرور مارے گی
she will surely hit
وہ دونوں (عورتیں) ضرور بالضرور ماریں گی
those two (f.) will surely hit
وہ سب (عورتیں) ضرور بالضرور ماریں گی
they (f.) will surely hit
تو ایک (مرد) ضرور بالضرور مارے گا
you (m.s.) will surely hit
تم دونوں (مرد) ضرور بالضرور مارو گے
you two (m.) will surely hit
تم سب (مرد) ضرور بالضرور مارو گے
you (m.pl.) will surely hit
توایک (عورت) ضرور بالضرور مارے گی
you (f.s.) will surely hit
تم دونوں (عورتیں) ضرور بالضرور مارو گی
you two (f.) will surely hit
تم سب (عورتیں) ضرور بالضرور مارو گی
you all (feminine) surely strike
میں ایک (مرد) ضرور بالضرور ماروں گا / میں ایک (عورت) ضرور بالضرور ماروں گی
I will surely hit
ہم (مرد) ضرور بالضرور ماریں گے / ہم (عورتیں) ضرور بالضرور ماریں گی
we will surely hit