فعلِ مضارع مثبت (مجہول) — Imperfect (Passive, Affirmative)
Swipe کریں یا ← / → دبائیں — ایک وقت میں ایک کارڈ
وہ ایک (مرد) مارا جاتا ہے / مارا جائے گا
he is / will be hit
وہ دونوں (مرد) مارے جاتے ہیں / مارے جائیں گے
those two (m.) are / will be hit
وہ سب (مرد) مارے جاتے ہیں / مارے جائیں گے
they (m.) are / will be hit
وہ ایک (عورت) ماری جاتی ہے / ماری جائے گی
she is / will be hit
وہ دونوں (عورتیں) ماری جاتی ہیں / ماری جائیں گی
those two (f.) are / will be hit
وہ سب (عورتیں) ماری جاتی ہیں / ماری جائیں گی
they (f.) are / will be hit
توایک (مرد) مارا جاتا ہے / مارا جائے گا
you (m.s.) are / will be hit
تم دونوں (مرد) مارے جاتے ہو / مارے جائیں گے
you two (m.) are / will be hit
تم سب (مرد) مارے جاتے ہو / مارے جائیں گے
you (m.pl.) are / will be hit
تو ایک (عورت) ماری جاتی ہے / ماری جائے گی
you (f.s.) are / will be hit
تم دونوں (عورتیں) ماری جاتی ہو / ماری جاؤ گی
you two (f.) are / will be hit
تم سب (عورتیں) ماری جاتی ہو / ماری جائیں گی
you (f.pl.) are / will be hit
میں ایک (مرد) مارا جاتا ہوں / مارا جاؤں گا — میں ایک (عورت) ماری جاتی ہوں / ماری جاؤں گی
I am / will be hit
ہم (مرد) مارے جاتے ہیں / مارے جائیں گے — ہم (عورتیں) ماری جاتی ہیں / ماری جائیں گی
we are / will be hit